سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ میں’کورونا لیبارٹری’ قائم : دو گھنٹے میں 384 نمونے جانچ کرنے کی سہولت
ناندیڑ: 7 اپریل (ورق تازہ نیوز) سوامی رامانند تیرتھ ‘کورونا انفیکشن ڈیٹیکشن لیبارٹری’ کا انتظام مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں ایک انکیوبیشن سینٹر میں کیا گیا ہے۔ آنے والے دو تین دن میں ، سینٹرل میڈیکل ریسرچ کونسل آف انڈیا (آئی سی ایم آر) سے مطلوبہ منظوری حاصل ہوجائے گی۔ اس کے بعد ، کورونا وائرس کیلئے … Read more