ناندیڑمیں انتخابی سرگرمیاں تیز
ناندیڑ:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگیوں کے واپسی کی تاریخ کے بعد سے سیاسی سرگرمیاں کچھ تیز ہوگئی ہےں لیکن دسہرہ کا تہوار ہونے کی وجہہ سے اہم سیاسی جماعتیں کوئی بڑے انتخابی جلسہ منعقدکرنے کیلئے تیار نہیں تھی ۔ لیکن آج دسہرہ کاتہوار جوش و خرو ش کے ساتھ … Read more