مفتی سلمان ازہری 10 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گےٗ پاسا ایکٹ میں سپریم کورٹ سے راحت
نئی دہلی:18/ اکتوبر( ایجنسیز) معروف مسلم مذہبی رہنما مفتی سلمان ازہری کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف ملا ہے۔ عدالت نے مفتی اظہری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ گجرات حکومت کی طرف سے پیش کئے گئے تمام دلائل کے باوجود عدالت نے انہیں فوری راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 10 ماہ بعد … Read more