بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کی منظوری
سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ طاہر اشرفی نے ہفتے کے روز لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ’سعودی عرب نے فیصل مسجد کی طرز پر بین … Read more