بریکنگ نیوز: تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
دہلی: 16 اپریل (ایجنسیز) آج ای ڈی نے تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف منی لانڈرنگ کا ایم مقدمہ درج کیا. میڈیا ذرائع کے مطابق مولانا سعد سمیت 9 افراد کے خلاف ای ڈی تحقیقات کرے گی. اس سے قبل پولیس نے جمعرات کے روز تبلیغی جماعت کے عالمی امیر مولانا سعد … Read more