لاک ڈاؤن: ریڈ زون میں ممبئی پونہ اورنگ آباد اور ناگپور : ناندیڑ اور پربھنی گرین زون میں شامل: جانئے کیاہے گرین زون؟
ممبئی: 12 اپریل: (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹرا حکومت کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد کی بنیاد پر علاقوں کو سرخ ، نارنجی اور سبز رنگ کے تین زون میں تقسیم کرے گی۔ ان تینوں زونوں میں آنے والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کے دوران پابندیوں اور نرمی کا ایک مختلف مجموعہ ہوگا جو 30 اپریل … Read more