ایل پی جی صارفین کے لیے اہم انتباہ: ای۔کے وائی سی مکمل نہ کرنے پر گیس سلنڈر نہیں ملے گا
نئی دہلی: حکومتِ ہند نے ملک کے کروڑوں گھریلو ایل پی جی (LPG) صارفین کے لیے ایک اہم اطلاع جاری کی ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم و قدرتی گیس نے تمام گھریلو گیس صارفین کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی ای۔کے وائی سی (e-KYC) مکمل کر لیں، بصورتِ دیگر مستقبل میں گیس سلنڈر … Read more