سی اے اے کے خلاف مظاہرے: مہاراشٹر کے اورنگ آباد, ناندیڑ ، بیڑ, پربھنی اور ہنگولی میں امڈا جم غفیر پتھراؤ کی بھی خبریں

ممبئی: پولیس نے بتایا کہ جمعہ کے روز مراٹھواڑہ کے بیڑ ، ناندیڑ ہنگولی اور پربھنی اضلاع میں شہریت (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف مظاہرے پرتشدد ہوگئے ، پولیس نے بتایا کہ ہجوم نے اسٹیٹ ٹرانسپورٹ (ایس ٹی) بسوں پر پتھراؤ کیا۔کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ صورتحال کو … Read more