مہاراشٹر لاک ڈاؤن : بجلی صارفین کے بل اور ریڈنگ کے متعلق اہم اطلاع.. اسطرح دینی ہوگی ریڈنگ…

رجسٹرڈ بجلی صارفین موبائل ایپ کے ذریعے میٹر ریڈنگ اپلوڈ کرسکتے ہیں جبکہ صارفین بجلی کے بل آن لائن ادا کریں ناندیڑ ، 12 اپریل: (ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کے انفیکشن کی روک تھام کے لئے ، مہاوترن نے بجلی کے میٹروں کی براہ راست ریڈنگ لینے اور لاک ڈاؤن کے دوران بجلی بل … Read more