کیرالہ کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم کی ویڈیو کانفرنسنگ کا کیا بائیکاٹ ۔ ممتا بنرجی نے شرکت کی ، لیکن …

ان کے دفتر نے بتایا کہ پنارائے وجیان اجلاس میں شریک نہیں ہوئے کیونکہ وہ اجلاس میں تقریر کرنے کے لئے درج وزرائے اعلی میں شامل نہیں تھے۔ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ان قیاس آرائوں کے باوجود میٹنگ میں شرکت کی کہ وہ میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گی کورونا وائرس لاک … Read more