مہاراشٹر کے کلمنوری میں احتجاج: 3 ایس ٹی بسوں پر پتھراؤ
ہنگولی (مہاراشٹرا) ، 20 دسمبر جمعہ کو شہریت (ترمیمی) ایکٹ اور شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کے خلاف نکالی گئی ایک احتجاجی ریلی کے دوران ایم ایس آر ٹی سی کی تین بسوں پر پتھراؤ کیا گیا۔ کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ہنگولی شہر اور 20 کلومیٹر کے مضافات … Read more