اسرائیل نے جواب دیا تو اسے شدید دھچکا لگائیں گے: ایران کا انتباہ
تہران :2/ اکتوبر( ایجنسیز) گزشتہ روز ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل اور ایران کے درمیان باہمی خطرات کی روشنی میں تہران نے اپنی وارننگ کی تجدید کی ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایک اور غلطی کی تو ان کے ملک کا ردعمل دوگنا تباہ کن ہوگا۔ انہوں … Read more