حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کی آبروریزی اور زندہ جلا دینے کی لرزہ خیز واردات
اس سانحہ کے بعد سوشل میڈیا پر فرقہ پرستوں نے اسے ہندو مسلم کا نام دے کر فرقہ پرستی پھیلارہے ہیں۔ اور زانی کو مذہب سے جوڑ کر اسلام اور پیغمبر اسلام محمدﷺ کی شان میں گستاخی کررہے ہیں۔ حالانکہ اس کیس میں صرف ایک مسلم نوجوان ہے باقی تین ہندو ہیں۔