میدان علم میں طلبہ سنجیدگی سے امتحانات کی تیاری کریں اور وقت ضائع کرنے سے بچیں
غلام مصطفی رضوی (نوری مشن مالیگاؤں) علم زیورِ انسانیت ہے۔ علم وجہِ نجات ہے۔حصولِ علم کی ترغیب اسلام نے دی۔بلکہ علم دین کا حاصل کرنا فرض فرمایا۔ انسان کو انسان بنایا۔ فکر و شعور کا ادراک بخشا۔ انبیائے کرام کے مقدس گروہ بھیج کر رب کریم نے اپنی معرفت عطا کی۔ خاتم الانبیاء ﷺ کو … Read more