’مقدس‘ حیثیت کی حامل مہنگی ’ہلسا‘ hilsa fish مچھلی جو انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کا مرکز بنی
انڈین ریاست مغربی بنگال میں اِس مرتبہ درگا پوجا کے دوران ’ہلسا‘ مچھلی کے شوقین افراد کو شاید اُن کی یہ پسندیدہ مچھلی کھانے کو نہ ملے۔خیال رہے کہ رواں برس اکتوبر میں لاکھوں افراد یہ تہوار منانے کے لیے مغربی بنگال میں جمع ہوں گے۔’ہلسا‘ مچھلی کی کمی کی وجہ یہ ہے کہ دنیا … Read more