سری نگر کے ایک اسکول میں ’حجاب‘ پر ہنگامہ،اللہ تعالیٰ سے مجھے زیادہ محبت ہے، یہاں (اسکول) سے نہیں :طالبہ

کرناٹک اور ملک کی کچھ دیگر ریاستوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا تنازعہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا ہے اور اب سری نگر میں بھی ایک اسکول نے حجاب پر سخت پابندی لگا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری نگر میں ایک پرائیویٹ ہایر سیکنڈری اسکول انتظامیہ نے عبایا پہن کر … Read more