انا للہ و انا الیہ راجعون سینئر صحافی حفیظ نعمانی صاحب کا انتقال

بزرگ صحافی اور ادیب جناب حفیظ نعمانی کا لکھنو میں انتقال پُرملال۔اللہ جوار رحمت میں جگہ دے۔ حفیظ نعمانی صاحب ابن مولانا منظور نعمانی صاحب رح کے انتقال کے ساتھ اردو صحافت کے ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا، مرحوم تقریبا ۹۰ سال اس دنیائے فانی میں گزار کر رخصت ہوئے،انھوں نے وطن عزیز کے … Read more