گٹکھا بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر حکومت کا سخت وار، اب براہِ راست مکوکا لگے گا
ممبئی: (ورق تازہ نیوز)ریاست میں گٹکھا پر مکمل پابندی کے باوجود اسکولوں، کالجوں اور دیگر عوامی مقامات کے اطراف گٹکھا کی فروخت اور استعمال کے واقعات مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔ اس سنگین صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے گٹکھا بندی قانون کی سختی سے عمل آوری کے لیے مکوکا (MCOCA) نافذ کرنے … Read more