دبئی: بینک اہلکار کھاتے دار کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ درہم نکال کر فرار
دبئی کے قومی بینک میں ایک کھاتیدار کے ساتھ ایک غیر متوقع واقعہ پیش آیا۔ بینک اہلکار نے کھاتیدار کو چکمہ دیکر اس کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ درہم نکالے اور امارات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ اخبار الامارات الیوم کے مطابق دبئی میں فوجداری عدالت نے غبن کے مقدمے کی سماعت شروع کردی۔ … Read more