ٹرک پررکھ کر منتقل ہونے والا جہاز انڈر پاس میں پھنس گیا۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: آندھراپرد یش کے ضلع باپٹلہ میں ہفتہ کی شام ایک ہوائی جہازجسے ٹرک پرمنتقل کیا جارہا تھا‘ سڑک کے انڈرپاس میں پھنس گیا۔وشل میڈیا کے مختلف پلاٹ فارم پر ویڈیوکے وائرل ہونے کے بعد یہ واقعہ منظرعام پر آیا۔ مختلف مقامات سے عوام کی بڑی تعداد پھنسے جہاز کے مقام پہونچ گئی تاکہ اس … Read more