ملک کے علما ء نے عید پر جاری کی گائیڈ لائنز، جانئے کیا ہے
نئی دہلی :عید پر ملک کے تمام علمائے کرام نے گائیڈ لائن جاری کی ہے ۔ اس بار ملک کے مسلمان عید کا تہوار کیسے منائیں گے؟ اس سوال کے بارے میں ملک کا ایک طبقہ الجھن میں تھا۔ کیا گذشتہ سال کی طرح اس بار بھی عید سادگی کے ساتھ منائی جائے گی؟ مسلمانوں … Read more