ویڈیو » جمعیت شاہ ولی اللہ ناندیڑ کی جانب سے عید میلاپ تقریب : برادران وطن کی شرکت
ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) جمعیت شاہ ولی اللہ ناندیڑ کی جانب سے بروز اتوار 30 جون کو ناندیڑ کی مسجد وزیر آباد میں عید میلاپ تقریب کا شاندار انعقاد ہوا. تقریب عید میلاپ میں مسلمان بھائیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں برادران وطن نے شرکت کی اور اسلام کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا. … Read more