ناندیڑحلقہ جنوب میں ا س مرتبہ شیو سیناکیلئے راہ آسان نہیں

ناندیڑ:8 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)اس مرتبہ اسمبلی انتخابات میں ایک انارسوبیمارکے مترادف ہرکوئی اسمبلی چناو کا ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کررہاتھا لیکن آخر میں اسے ہی ٹکٹ دیاگیا جسے پارٹی ہائی کمان نے اپنی مرضی سے نامزد کیا ۔شیوسینااوربی جے پی میںاتحاد ہونے سے دونوں پارٹیوں کے خواہشمندوں اور ایم ایل اے بننے کا … Read more