چین کی راجدھانی بیجنگ میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے کیسز، دو بازار بند
بیجینگ:چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے تازہ کیسز سامنے آنے کے بعد دو مارکیٹیں بند کر دی گئیں ہیں جب کہ پرائمری سکولز کے بچوں کی سکولوں کو واپسی بھی موخر کر دی گئی۔بیجننگ میں کورونا کے کیسز دو ماہ کے بعد سامنے آئے ہیں۔ کورونا کے تازہ کیسز کے بعد چین میں … Read more