لکھنؤ : سی اے اے کے خلاف دھرنے پر بیٹھی جواں سال طالبہ "طیبہ” کا انتقال

لکھنؤ-24 فروری: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف گزشتہ 40 دن تک جاری رہنے والے احتجاج میں شامل 20 سالہ طالبہ طیبہ بیمار پڑنے کے بعد سوموار کے روز بالآخر انتقال کر گئی۔ طیبہ ، جو کرامت گرلز کالج سے بی اے کے آخری سال … Read more