اہم خبر : شہریت ایکٹ (ترمیمی) آج سے نافذ العمل : وزارت داخلہ کا نوٹیفکشن جاری
وزارت داخلہ کے ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں پہلی بار مذہب کو شہریت کا معیار بنانے والا متنازعہ قانون ، شہریت ترمیمی قانون ، جمعہ کو لاگو ہوا۔ اس قانون کے تحت ، پناہ گزینوں کو شہریت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے جو 2014 سے قبل پاکستان ، افغانستان … Read more