بی جے پی قومی صدر جے پی نڈ ا کے قافلے پرحملہ

بنگال میںقانون کی حکمرانی نام کی کوئی چیز نہیں ہے:جے پی نڈاکلکتہ 10دسمبر(یواین آئی) بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے قافلے پر ترنمول کانگریس کے مبینہ حامیوں نے اس وقت پتھرائو کیا جب بی جے پی لیڈران پارٹی کے جلسے میں شرکت کرنے کےلئے جارہے تھے ۔بی جے پی نے الزام … Read more