بی جے پی رکن اسمبلی کی لاش لٹکی ہوئی برآمد

کولکاتا: مغربی بنگال بی جے پی کے سینئر لیڈرو ممبر اسمبلی دیبندرا ناتھ رائے کی لاش شمالی دیناج پورکے ہیمت آباد میں ایک دوکان کے باہر آج صبح لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔ دیبندرا ناتھ رائے ہیمت آباد اسمبلی حلقہ (ریزرو) سیٹ سے 2016 میں سی پی ایم کے ٹکٹ پر ممبر اسمبلی منتخب ہوئے … Read more