بلقیس بانو معاوضہ کا ایک حصہ بچو ں کی تعلیم کے لئے وقف کریں گی
نئی دہلی‘24 اپریل (ایجنسیز )گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کا شکار ہوئی بلقیس بانو نے بدھ کو کہا کہ اسے جو پچاس لاکھ روپے کا معاوضہ ملا ہے اس کا ایک حصہ وہ فرقہ وارانہ تشدد کا شکار خواتین کو انصاف دلانے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے لئے وقف کریں گی۔ … Read more