منہ میں غبارہ پھٹنے سے 8سالہ بچے کی موت

بلبھ گڑھ: شہر کے یادو کالونی میں ضلع کونسل کے سابق رکن کے گھر میں منعقد ہونیوالی شادی کی تقریب ماتم میں بدل گئی۔ 8سالہ بچے گھر کے باہر غبارے سے کھیل رہا تھا کہ اچانک پھٹ گیا اور غبارے کا ایک ٹکڑا سانس کی نالی میں پھنس گیاجس سے بیہوش ہوکر گر پڑا۔بچے کی … Read more