بابری مسجد کیس : ویدک دورمیں مورتی پوجا نہیں ہوتی تھی، مسجدکے ثبوت تو ہیں لیکن مندر کے کہیں نہیں ہیں: مسلم فریق
مسلم فریقوں کی بحث شروع ،ویدک دورمیں مورتی پوجا نہیں ہوتی تھی، مسجدکے ثبوت تو ہیں لیکن مندر کے کہیں نہیں ہیں، مفروضات پر نہیں ثبوت پرفیصلے ہوتے ہیں۔ نئی دہلی، 2 ستمبر 2019. آج ایودھیا تنازعہ کیس میں مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علما ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے5رکنی بنچ کے … Read more