شرد پوار پر ای ڈی کاروائی معاملہ: اورنگ آباد میں این سی پی کارکنان کا مودی حکومت کے خلاف دھرنا: 27 ستمبر کو مہاراشٹر بند کا اعلان
اورنگ آباد:25 ستمبر (ورق تازہ نیوز) "شرد پوار نے تم آگے بڑھو ، ہم تمھارے ساتھ ہیں: ، "زور سے بولو ‘مودی سرکار ہائے ہائے’ کے نعرے لگاتے ہوئے ، نیشلسٹ کانگریس پارٹی کی جانب سے شرد پوار کے خلاف ای ڈی کاروائی کی مذمت کی گئی ہے۔آج اورنگ آباد کے کرانتی چوک میں پارٹی … Read more