مہاراشٹر کانگریس صدراشوک چوان مستعفی! سبھی کو ذمہ داری لیناچاہئے

ریاست میں کیڈرکا فقدان اور اقلیتی فرقے سے دوری کے سبب پارٹی کا یہ حال ہوا ،چھ ماہ بعد اسمبلی انتخابات میں جامع حکمت عملی کی ضرورت ممبئی 25مئی(یواین آئی) لوک سبھا انتخابات میں کانگریس پارٹی کی شکست فاش کے بعد استعفوں کا دورشروع ہوچکا ہے اور مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی (ایم پی سی سی … Read more