نئے آئی فونز کی خریدی کیلئے ایپل اسٹور میں ہجوم، لمبی لمبی قطاریں

ملائیشیا: ایپل، وہ برانڈ جو موبائل فون کی دنیا میں بادشاہ کا مقام رکھتا ہے، اکثر سرخیوں میں رہتا ہے۔ آئی فون 16 سیریز کے نئے ماڈلز کے اجراء کے ساتھ ہی ایپل نے دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ آئی فون خریدنے کے لیے ایپل اسٹور کے باہر … Read more