فیکٹ چیک: دہلی میں کسانوں کے حمایتیوں کے ذریعہ اجئے دیوگن کی مبینہ پٹائی کی ویڈیو وائرل ہوئی : ترجمان نے ویڈیو کو بتایا فیک
ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس ویڈیو میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار اجے دیوگن کو مارا جارہا ہے۔ تاہم اجے کے ترجمان نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجے کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔ #AjayDevgn #Bollywood #ViralVideo گذشتہ … Read more