شومی نے دنیا کا پہلا 5 جی سمارٹ فون می مکس 3 متعارف کرا دیا
بہت سی لیک خبروں، افواہوں اور ٹیزر کے ساتھ شومی می مکس 3 (Xiaomi Mi Mix 3) متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس نئے فلیگ شپ میں سیلفی کیمرے کے لیے میگنیٹک سلائیڈر استعمال کیا گیا ہے۔ اس سمارٹ فون میں مجموعی طور پر 4 کیمرے ہیں، جن میں سے دو فرنٹ اور دو بیک … Read more