ملعون رشدی پر 20 سیکنڈ میں حملہ کرنے والا ملزم ہادی مطر کون ہے؟
نیویارک پولیس نے متنازع مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کو جمعہ ہی کے روز گرفتار کر لیا تھا۔ ملزم نے سلمان رشدی پر ایک تقریب کے دوران چاقو سے کئی وار کیے تھے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔شاتاقوا انسٹی ٹیوٹ میں ایک شخص کو پوڈیم کی طرف … Read more