پھر ترے حسیں وعدے یاد آگئے شائد
مرکزی بجٹ … وعدوں کا لالی پاپ راہول گاندھی … استعفیٰ نہیں مقابلہ کریں رشیدالدین لوک سبھا انتخابات میں کامیابی کے لئے بی جے پی نے فروری میں خوش کن بجٹ پیش کرتے ہوئے رائے دہندوں کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اب جبکہ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل ہوچکی ہے، بی جے … Read more