شیشہ و تیشہ
شاہدؔ عدیلی غزل (مزاحیہ) بے حیائی کا ہر اک سمت نظارا ہے میاں نہ تو برقعہ ہے بدن پر نہ دوپٹہ ہے میاں بالیاں کان میں ہیں چہرا بھی چکنا ہے میاں جس کو دوشیزہ میں سمجھا تھا وہ لڑکا ہے میاں ایک تو شعر مسلسل وہ سناتا ہے میاں ہے ستم اُس پہ ترنم … Read more