سلفی مسلک کو پارلیمنٹ میں دہشت گرد کہنے پر مولانا بدرالدین اجمل کی معذرت
نئی دہلی: 28 ڈسمبر. 2818 . (ورق تازہ نیوز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یوڈی ایف) کے سربراہ اورلوک سبھا ممبرمولانا بدرالدین اجمل نے لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل پربحث کے دوران مسلمانوں کی ایک جماعت کو دہشت گردی سے جوڑدیا تھا۔ انہوں نے کل سلفی مسلک کے بارے میں کہا کہ … Read more