بھینسہ (تیلنگانہ )مسجد پرسنگباری ٗ گنیش جلوس کے دوران شرانگیزی

بھینسہ:18/ ستمبر( ایجنسیز) بھینسہ منڈل کے موضع پینڈپلی میں کل رات گنیش وسرجن جلوس کے دوران شرپسندوں نے موضع کی مسجد اسلامیہ پر پتھراؤ کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی جس کی وجہہ سے مسجد کے سامنے والے گلاس ٹوٹ گئے۔یہ واقعہ کل رات بار ہ بجے کے قریب پیش آیا۔ اس بات … Read more