شام: کیا واقعی روس کے ارادے خطرناک ہیں؟
جوناتھن مارکس تجزیہ نگار، دفاعی و سفارتی امور تصویر کے کاپی رائٹEPAImage captionان جدید ترین روسی میزائلوں سے شام کا ائیر ڈیفنس مضبوط ہو گا روس زمین سے فضا میں مار کرنے والے اپنے جدید ترین ایس 300 میزائلوں کو شام کو فروخت کرنے کی بات گزشتہ ایک دہائی سے کر رہا ہے۔ لیکن ایسا … Read more