بیٹی خدیجہ کے برقعہ پہننے پر تنقید کا نشانہ بنے اے آر رحمٰن نے دیا جواب

The precious ladies of my family Khatija ,Raheema and Sairaa with NitaAmbaniji #freedomtochoose pic.twitter.com/H2DZePYOtA — A.R.Rahman (@arrahman) February 6, 2019 آسکر وننگ فلم ‘سلم ڈاگ ملینئر’ کے 10 سال مکمل ہونے کے جشن پر منعقدہ ایک ایونٹ میں اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ برقعہ میں نظر آئی تھیں. ایونٹ میں برقعہ پہن کر آنے … Read more