الہ آباد کا نام "پریاگ راج” کرنے پر کانگریس کا سخت اعتراض

لکھنؤ۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے الٰہ آباد کا نام تبدیل کر کے پریاگ راج رکھے جانے کے معاملے پر کانگریس نے کہا کہ تہذیب و روایات اور تاریخی اہمیت کا حامل مشہور و معروف اور بے شمار خوبیوں سے مالا مال اس شہر کا نام تبدیل کرنے سے اس کی شناخت … Read more