سابق مرکزی وزیر ارون شوری کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں ہوئی بھرتی

انڈین ایکسپریس سے ملی اطلاع کے مطابق سابق مرکزی وزیر اور نامور صحافی ارون شوری کو سر میں چوٹ لگنے کے بعد اتوار کے روز پونے کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔  78 سالہ سابق مرکزی وزیر لاوسہ میں واقع اپنے گھر پر بیہوش ہوگئے جس کے بعد انہیں روبی ہال کلینک میں … Read more