Update
لاپتہ لڑکا مل گیا ہے. اس لئے پوسٹ ڈیلیٹ کردیا گیا ہے.
نام: شیخ عمیر شیخ عمر . ساکن منیار گلی اتوارہ ناندیڑ. جو 2 ستمبر کی رات 9 بجے سے العرفان اسکول خلد آباد (اورنگ آباد) کے ہوسٹل سے لاپتہ ہوا تھا دیگلور ناکہ علاقہ میں مل گیا ہے.

شائع کردہ: یاسر عرفات- منیار گلی ناندیڑ
9096527096