21 مئی نہیں، اب 31 اگست تک ہندوستان سے ختم ہوگا کورونا کا قہر!

IMG_20200501_115844.JPGسنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن کی ایک تحقیق میں پہلے کہا گیا تھا کہ کورونا وائرس ہندوستان سے 21 مئی تک 97 فیصد ختم ہو سکتا ہے اور مکمل طور پر دسمبر 2020 تک ختم ہوگا۔ لیکن کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات نے اس رپورٹ کی بخیا ادھیڑ کر رکھ دی ہے اور ایک تازہ رپورٹ جو سامنے آئی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان میں کورونا کا قہر 21 مئی کی جگہ 31 اگست 2020 تک ختم ہوگا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading