۔87 سالہ امریکی شخص بستر مرگ پر اپنے بیٹوں کے ساتھ شراب پیتے ہوئے، تصویر وائرل

۔87 سالہ امریکی شخص بستر مرگ پر اپنے بیٹوں کے ساتھ شراب پیتے ہوئے، تصویر وائرل

٭ امریکہ کے 87 سالہ ایک شخص کی تصویر وائرل ہوئی ہے جو بستر مرگ پر اپنے بیٹوں کے ساتھ شراب پی رہا ہے۔ ایک پوترے نے بتایا کہ ان کے دادا چاہتے ہیں کہ انہیں شراب چاہئے۔ یہ تصویر دیکھ کر انہیں تسلی ہوتی ہے۔ اس نے یہ بھی کہا کہ یہ دیکھ کر اسے اطمینان ہوتا ہیکہ اس کے دادا اور ان کے بچے ان کے آخری وقت میں ان کے ساتھ ہیں۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading