یوپی میں پیش ائے سڑک حادثے میں 3کی موت

محوبا۔ پولیس نے چہارشنبہ کے روز ا س بات کی جانکاری دی کہ یہاں نہادورا گاؤں کے قریب دو ڈمپرس کے درمیان پیش ائے تصادم میں تین لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔

ایس ایچ او کبارائی دیپک کمار پانڈے نے کہاکہ مذکورہ واقعہ منگل کی رات دیر گئے مذکورہ حادثہ پیش آیاہے۔

مرنے والوں میں دونوں ڈمپرس کے ڈرائیورس مہیش(36)اوپیندر (30) اور ایک گاڑی کا کلینرچندرابہان(35) شامل ہیں۔

مرنے والوں کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیاگیاہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading