نئی دہلی: ملک کی سکیورٹی ایجنسیوں کو ملک میں دہشت گردوں کے گھسنے سے جڑا ان پٹ ملا ہے۔
ذرائع کے مطابق پڑوسی ملک نیپال کے راستے یوپی میں سات دہشت گردوں کے گھسنے کی خبر ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ دہشت گرد بڑے حملے کی فراق میں ہیں۔ فی الحال اس اطلاع کے بعد سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ ہوگئی ہیں اور مشتبہ سرگرمیوں پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے۔
ایسی اطلاع ہے کہ یہ دہشت گرد دہلی کی طرف بھی رخ کر سکتے ہیں۔ فی الحال دہشت گرد کہاں چھپے ہیں اس کی کوئی جانکاری نہیں مل سکی ہے لیکن کئی الگ۔الگ مقامات پر پھیلے ہیں